لاہور: پریس کلب پر احتجاج کا آغاز،کچھ دیر بعد ابن زیادکے دارالامارہ کی جانب مارچ ہوگا،تصویری رپورٹ
لاہور: سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان و مرکزی ڈپٹی سیکٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایڈوکیٹ ناصر عباس شیرازی کی جبری کمشدگی کے خلاف پرس کلب لاہورکے سامنے احتجاج کا آغاز ہوگیا، اب سےکچھ دیر بعد ابن زیاد
کے دارالامارہ (وزیراعلیٰ ہاؤس) کی جانب مارچ ہوگا


