پاکستان

بزرگ شیعہ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین پولیس عتاب کا شکار

شیعیت نیوز: ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کی جانب سے بزرگ شیعہ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کی راہ میں روکاوٹ بن گئے ہیں جبکہ ہو م ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے علامہ مرزا یوسف حسین کے بارے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا تھا کہ انکے اوپر کوئی جرم ثابت ، اسکے باوجود ایڈیشنل آئی جی سندھ چند شیعہ مقامی رہنماوں کی حمایت کے ساتھ بزرگ شیعہ عالم دین کا نام فورتھ شیڈول میں رکھنے پر بضد ہیں اور انہیں بزرگی کی حالت میں تھانے طلب کرکے رپورٹ دینے پر مجبور کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ علامہ مرزا یوسف حسین اتحاد بین المسلمین کی داعی اور شیعہ سنی علمائے کرام پر مشتعمل فورم متحدہ علماء محاذ کے سرپرست ہیں، لیکن مقامی پولیس تکفیر کرنے والے مدارس اور مولویوں کو آذاد چھوڑ کر اتحاد بین المسلمین کی کوشیش میں سرگرم علمائے کرام کو تنگ کرری ہیں، جو تکفیری و دہشتگردی کے سہولت کار مولویو ں کی حوصلہ افزائی کے معترادف ہے۔

News_mirza_shahb.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button