پاکستان

امریکا سے عوام خوفزدہ نہیں، ریلی کے شرکاء پر تشدد قابل مذمت ہے، علامہ حسن ظفر

شیعیت نیوز: معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ حکمران امریکہ سے خوفزدہ ہوسکتے ہیں لیکن پاکستانی عوام نہیں ، آئی ایس او کی پر امن ریلی پر پولیس اہلکاروں کا تشدد قابل مذمت ہے ، انہوں نے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکمران شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں اور اپنے ہی عوام کو خاک و خون میں نہلانے سے باز رہیں ورنہ ملک گیر سطح پر احتجاج ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button