پاکستان

اتحاد بین المسلمین کے لئے سعودیہ اور ایران سے اچھے تعلقات لازم ہیں، رحمان ملک

شیعیت نیوز: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا کی قوتیں اپنے مفادات کیلئے مسلمانوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رحمان ملک نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کے لئے سعودیہ اور ایران سے اچھے تعلقات لازم ہیں، بحیثیت وزیراعظم، نواز شریف دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردار ادا کریں کیونکہ دنیا کی دیگر قوتیں اپنے مفادات حاصل کرنے کی خاط مسلمانوں کو لڑوانا چاہتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button