پاکستان

شہید امجد صابری کے قتل میں ملوث ایک اور دہشتگرد گرفتار

شیعیت نیوز: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری قتل کیس میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ملزم راحیل کو رضویہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم راحیل گرفتار ملزم عاصم کیپری کا قریبی ساتھی ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button