لبنان

سید حسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج شہید مصطفی بدرالدین کی برسی کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق یہ پروگرام بیروت میں حسینیہ شہداء میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 30۔ 18 بجکر منعقد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شہید مصفی بدرالدین اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک اعلی کمانڈر تھے جنھیں شام میں اسرائیل نے ایک ہوائی حملے میں شہید کردیا۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button