مشرق وسطی میں عرب ممالک اور اسرائیل امریکا کے کٹھ جوڑ پر سربراہ ایم ڈبلیوایم کا تجزیہ

25 اپریل, 2017 00:00

تجزیہ: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (سربراہ ایم ڈبلیو ایم) 

شیعیت نیوز: امریکہ کی اسٹریٹجی اس ریجن میں ناکام هو چکی هے .چونکہ وہ اپنی مرضی سے علاقے کی حکومتوں کو تبدیل کرنا چاهتا هے ،اور ممالک کی تقسیم کر کے ان کے بارڈرز بدلنا چاهتا هے ،جس کو گریٹر مڈل ایسٹ کا نام بهی دیتے هیں .جبکہ مقاومت کا بلاک اس توڑ پهوڑ کا مخالف هے اور سد راہ بهی لہذا امریکی منصوبے ناکام هو چکے هیں .

داعش کے خلاف آپریشن وہ بهی امریکی یہی امریکہ کی شکست هے

سب سے پہلے امریکی اسٹریٹجی کو جاننا ضروری هے ،پهر انکی tactics اور techniques , داعش کو مقاومت کا بلاک مار رها تها اور امریکہ اور دوسرے ممالک داعش کے حامی تهے …. یہ مقاومت کے بلاک کی کامیاب اسٹریٹجی هے کہ امریکہ کو بهی داعش کے خلاف آپریشن کا اعلان کرنا پڑھ رها هے…… مکروا و مکر اللہ واللہ خیر الماکرین

یہ بات ذهن نشین رهے کہ مقاومت کا بلاک امریکہ اور اس کے ساتھیوں کو ناکام بنا چکا هے

البتہ عرب لیگ اور گلف کونسل بهی بہت کمزور هو چکی ہیں اور اندرونی خلفشار کا شکار ہیں..

یاد رهے کہ یہ امریکی پٹهو هیں

: عرب لیگ نے امریکہ اور اسرائیل سےملکر عرب ممالک پر حملے کروائے ،اور خیانت کی .عراق پر حملہ،لیبیا پر حملہ،شام پر حملہ ،یمن پر حملہ

: یہ لیگ بهی ایکسپوز هو چکی کہ یہ بهی امریکی صیہونی مفادات کے تحفظ کے لئے هے

: اس وقت دنیا بدل رهی هے ،یہ بات ذهن نشیں رهے کہ کامیاب وهی هونگے جو superior strategy رکهتے هیں ،اور مقاومت کے بلاک اور اسکی لیڈر شپ نے ثابت کیا کہ وہ superior strategy کے حامل هیں جو گراؤنڈ پر امریکی بلاک کو قدم قدم پر شکست سے دوچار کر رهے هیں..

: سیاسی،عسکری، میڈیا، وغیرہ کے حوالے سے مقاومت کے بلاک کی اسٹریٹیجیز کو اگر ایک کیس کے طور پر study کیا جائے تو یہ همارے لئے بہت مفید هو گا

: امریکی ڈاکٹرائن، اس کی مختلف اسٹریٹیجیز اور اسکے مقابلے کے لئے مقاومت کے بلاک کی superior strategies پر ایک ایک کر کے گفتگو کی جائے
تو یہ همیں سیکهنے میں بہت مددگار هو گا

: مثلاً سعودی شام کی حکومت کو گرانے میں مصروف تهے ،کہ ایکدم یمن پر چڑھ دوڑے ،کیا یہ سعودی حماقت تھی یا مقاومت کے بلاک کی اسٹریٹیجیز کا نتیجہ یہ نکلا کہ سعودیوں کو یمن میں مجبوراً کودنا پڑا اور یوں سعودی طاقت تقسیم هو گئی ،اور سعودیہ بری طرح سے یمن میں الجھ کے رہ گیا ،اور سعودی عرب کے غلط محاسبات اور غلط assessment اس کو دلدل میں لے گئی ،اور اب پاکستان کو بهی کھینچ کر اسی دلدل میں لے جارهے هیں کہ. هم تو ڈوبے هیں صنم تجھ کو بهی لے ڈوبیں گے .واللہ عزیز ذوانتقام ⁠⁠⁠⁠

10:21 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔