ہنگو: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ رہنماء ظہیر حسین زخمی،تکفیری حملہ آور گرفتار

15 اپریل, 2017 00:00

شیعیت نیوز: خیبرپختونخوا کے علاقہ ہنگو میں سعودی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ہنگو امن کمیٹی کے شیعہ رُکن ظہیر حسین کو قتل کرنے کی کوشیش کی تاہم وہ زخمی ہیں اور انکو طبعی امداد دی جارہی ہے ،جوابی فائرنگ سے سپاہ صحابہ(داعش)کا حملہ آور رفیع اللہ زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے قیام پاکستان کی مخالف جمعیت علماء ہند کی صدسالہ تقریب نے کالعدم جماعتوں کے حوصلوں کو زندہ کردیا ہے جنہیں پاک افواج نےآپریشن رد الفساد کے ذریعہ پست کردیا تھا، لہذا ایک بار پھر ملک بھر میں یہ دہشتگرد متحرک ہوگئے ہیں، دوسری جانب امام کعبہ اور بھارتی ایجنٹ جمعیت علماٗ ہند کے سرغنہ مولانا محمود مدنی کی کالعدم تکفیری جماعتوں سے خفیہ ملاقات میں بھی انہیں پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا ریڈ سگنل دیا گیا ہے۔

11:12 شام مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔