پاکستان

ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ ق کے سربراہان کی ملاقات، ملکی امور پر گفتگو

شیعیت نیوز: ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ ق کے سربراہان کی ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، پاکستان سنی اتحاد کونسسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، ملاقات میں ملکی صورتحال ،پانامہ کیس سمیت سعودی ملٹری اتحاد کی سربراہی کے معاملے پر تبادلہ خیال اس موقع پراسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات کوارڈینٹر ایڈوکیٹ آصف حسیین بھی ملاقات میں ہمراہ تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button