پاکستان
23 فروری: داعش کے خلاف عوام کا سمند ر سہون کے اندر
شیعیت نیوز: سندھ بھر میں بھڑتی ہوئی داعشی دھشتگردی اور حضرت لال شھباز قلندر کی مزار پر حملے کے خلاف عاشقان اھلبیت کا عظیم الشان تحفظ مزارات اولیاء اللہ کانفرنس کا اعلان کردیا۔
اطلاعات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کانفرنس 24فروری کو سہون شریف میں منعقد ہوگی جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری خصوصی خطاب کریں گے۔