تکفیری ہار گئے: لال شہباز قلندر کے مزار میں شیعہ سنی مسلمانوں کی مشترکہ نماز جمعہ
لعل شہباز قلند ر کے مزار پر داعش دہشتگردوں کی جانب سے کئے جانے والے دھماکہ میں ۸۰ سے زائد مسلماں شہید ہوگئے ہیں جبکہ ۲۰۰ سے زائد زخمیوں کی اطلاع ہے۔
آج بروز جمعہ قلند ر کے مزار کے احاط میں اتحاد بین المسلمین کا عظیم مظاہر ہ نظرآیا جہاں پر شیعہ و سنی مسلمانوں نے مل کر نماز جمعہ ادا کرکے تکفیری دہشتگردوں کے عزائم کو خا ک میں ملا دیا۔










