پاکستان

جنوبی وزیرستان میں طالبان کے نصب کردہ بم کا دھماکا، تین پاکستانی فوجی شہید

شیعیت نیوز: کراچی میںدہشتگردوں کی جانب سے ایک مقامی ٹیلی وژن چینل کے کیمرہ مین کو گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے چند ہی گھنٹے بعد جنوبی وزیرستان میں طالبان کے نصب کردہ ایک بم کے دھماکے کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔ فوج کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فوج گزشتہ رات ایک چھاپے کے دوران اس دھماکے کے باعث زخمی ہو گئے تھے اور آج پیر کو اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ بتایا گیا ہے کہ اس علاقے کو محفوظ بنانے اور حملہ آوروں کو تلاش کرنے کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button