پاکستان

اسلام آباد: ریاست فلسطین کے سفارت خانہ کی نئی عمارت کا افتتاح

شیعیت نیوز: اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ،اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف اور فلسطنی صدر محمود عباس کیا۔

دونوں رہنماؤں نے سفارتخانے پر فلسطین کا پرچم لہرایا، اس موقع پر موجود ملکی اور غیر ملکی مندوبین نے فلسطینی صدر کو نئی عمارت کے افتتاح پرمبارک باد دی

متعلقہ مضامین

Back to top button