پاکستان

جامعہ بنوریہ سمیت94 دیوبندی مدارس حکومتِ سندھ نے بلیک لسٹ کردیئے

شیعیت نیوز: روزنامہ دنیا کے مطابق حکومت سندھ نے جامعہ بنوریہ سائٹ، جامعہ فاروقی شاہ فیصل سمیت 94 دیوبندی مدارس کو بلیک لسٹ قرار دیدیا ہے، ان مدارس کو بلیک لسٹ کرنے کی منظوری ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ان مدارس پر دہشتگرد کالعدم جماعتوں کی سرپرستی کا الزام ہے، تفصیلات ذیل میں پڑھیں۔

DeobandiMadaris.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button