مقالہ جات
شامی فوج نے حلب آزاد کروایا جیسے پاک فوج نے سوات آزاد کروایا تھا، پھر شور کیوں ؟
شیعیت نیوز: حلب پر باغیوں کا قبضہ ہو گیا تھا ویسے ہی جیسے پاکستان میں سوات میں ہوا تھا۔
شامی فوج نے اب حلب آزاد کروا لیا ویسے ہی جیسے پاکستانی فوج نے سوات آزاد کروایا تھا۔
اگر سوات آپریشن کے وقت شام کے عوام طالبان کی حمایت اور پاکستانی فوج کی مخالفت کر رہے ہوتے تو ہم ان کو کیا کہتے؟
یقیناً ہم انہیں دہشتگردوں کا حامی اور پاکستانی عوام کا دشمن سمجھتے۔
لہذا پاکستان میں جو شام کی فوج کی مخالفت اور حلب کے طالباں(داعشیوں ) کی حمایت کررہے ہیں وہ شامی عوام کے دشمن ہیں !!
جبکہ حلب کی عوام اس آزادی پر جشن منارہے ہیں۔