ایران میں اہلسنت مسلمانوں کے حالات پر مبنی تحقیقی رپورٹ
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو”۔ سورة الحجرات، الآية ٦
ایران میں ستر ہزار مساجد ہیں جن میں سے اہل سنت کی دس ہزار مساجد ہیں جن میں اہل سنت پیش امام جماعت نماز پڑھاتے ہیں۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ پانچ سو اہل سنت مسلمانوں کیلئے ایک مسجد ہے اور گیارہ سو اہل تشیع مسلمانوں کیلئے ایک مسجد موجود ہے۔
ایران کے قانون کے مطابق کوئی شیعہ یا سُنی مسجد نہیں بلکہ ہرمسجد اللہ کا گھر ہے،ایران کے جن علاقوں میں اہل سنت کی تعداد زیادہ ہے وہاں کی مساجد میں اہل سنت پیش امام ہیں اور اہل تشیع کو وہاں کوئی اور مسجد بنانے کی اجازت نہیں بلکہ اہل تشیع بھی اہل سنت امام کے پیچھے نماز ادا کریں گے اور اسی طرح جن علاقوں میں اہل تشیع کی آبادی زیادہ ہے وہاں پیش امام اہل تشیع ہو گا اور اہل سنت انکے پیچھے نماز ادا کریں گے۔
بد قسمتی سے ہمارے پاکستان میں ہر فرقے نے اپنی الگ مسجد بنائی ہوئی ہے اور اس میں کسی دوسرے فرقے کے لوگ نماز بھی ادا نہیں کر سکتے!
ایران میں ہزاروں سنی مسلک کی مساجد موجود ہیں صرف تہران شہر میں ۹ مرکزی اہلسنت مساجد موجود ہیں
تفصیلات:
List of Central Sunni mosques in Tehran:
1- مسجد صادقیه، واقع در فلکهی دوم صادقیه، بلوار آیتاله کاشانی، انتهای خیابان بوستان یکم، خیابان اعتمادیان، پلاک 31.
2- مسجد تهرانپارس، واقع در خیابان دلاوران، خیابان والائیان، خیابان خسروپور، پلاک 14.
3- مسجد شهرقدس، واقع در کیلومتر 20 جادهی قدیم، بلوار مصلی، بلوار امام حسین، میدان امام حسین، ضلع شمالی میدان، (سربالایی)، کوچهی فراز یکم، سومین کوچهی سمت چپ، پلاک 104.
4- مسجد خلیج فارس، واقع در بزرگراه فتح، کیلومتر 7، خیابان خلیج فارس، خیابان ابوسعید شرقی، خیابان رضا ملکی، کوچهی حمیدوند، پلاک 2 و 4.
5- مسجد النبی، واقع در شهرک دانش، انتهای خیابان تقیدخت.
6- مسجد هفتجوب، واقع در جادهی ملارد، ایستگاه توانیر(بانک ملی)، خیابان نیروگاه، انتهای بنفشهی شرقی، جنب اتوبار پردیس، طبقهی اول.
7- مسجد وحیدیه، واقع در شهریار، وحیدیه، میدان شاهد، خیابان آیتالله خامنهای، سر کوچهی پنجم شرقی، پلاک 84.
8- مسجد نسیم شهر، واقع در اکبرآباد، میدان رجایی، خیابان صیاد شیرازی، اولین کوچهی سمت چپ، کوچهی بنبست، جنب حسینیه.
9- مسجد رضیآباد، واقع در سهراه شهریار، سمت اندیشه، پمپ بنزین رضیآباد بالا، شهرک رضیآباد، کوچهی انقلاب، پلاک 17.
ایرانی #اہلسنت کی تبلیغی جماعت ’’ دعوت و اصلاح ‘‘ کی آفیشل ویب سائٹ کا لنک پیش خدمت ہے جس میں انہوں نے ایران کے دارلحکومت تہران میں اہل سنت کی مساجد کی تفصیل میں لکھا ہے کہ تہران میں اہل سنت کی ۹ مساجد موجود ہیں جن میں جامع مسجد صادقیہ تہران سب سے مشہور معروف ہے۔۔۔۔ تصدیق کیلیئے لنک دیکھیں http://www.islahweb.org/node/3396
خوارج تکفیری ناصبی لوگ یہ پراپگنڈا بھی کرتے ہیں کہ ایران کی پارلیمنٹ میں عیسائی و یہودی کی نشستیں موجود ہیں مگر اہل سنت کی نشستیں موجود نہیں، ایسا کہنے والے جاہل یقیناََ امریکہ و اسرائیل کے ایجنٹ ہیں جو ایران کے خلاف غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں تاکہ مسلمانوں کو ایران سے دور رکھا جائے
اور ایران کو فلسطین جہاد کی حمایت اور مظلومین کیلئے آواز بلند کرنے اور ظالم امریکہ اسرائیل کی غلامی قبول نہ کرنے کی سزا دی جا سکے۔
ایران کی پارلیمنٹ میں اہل سنت سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سے زائد پارلیمانی ممبران ہیں جبکہ عسائی و یہود یوں کی چند اقلیت کی سیٹیں ہیں
تصدیق کیلئے دیکھیں
There are 18 sunni parliament members in Irannian parliament.
http://dreamofiran.com/dossiers/iranian-sunnis-political-and-social-involvement/ جبکہ اہل سنت ایران کی آبادی کے اعتبار سے آٹھ فیصد ہیں مگر انکو اقلیت میں شمار نہیں کیا گیا اور انکو وہی حقوق حاصل ہیں جو کہ اہل تشیع کو حاصل ہیں
مگر یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیئے کہ سب اسی دنیا کے رہنے والے ہیں اور چھوٹے موٹے مسائل بھی پیش آسکتے ہیں مگر ایران حکومت اپنی عوام کی خدمت، عدل و انصاف میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتی اور ایرانی عوام اپنے لیڈروں کی حمایت کرتے ہیں اور اسی لیئے آج دنیا کے شیطان امریکہ اسرائیل کسی سے ڈرتے ہیں تو وہ صرف ایران ہے۔
اس لنک پر مصری سُنی صحافی کی ڈاکیومنٹری فلم بھی دیکھیں ایران میں اہل سنت کے بارے میں :
https://www.facebook.com/MuslimUnityPakistan/videos/1047757358595707/
اس لنک پر مفتی تقی عثمانی کا اسلامی جمہوریہ ایران میں اہلسنت دارالعلوم مدارس کے طلبہ سے خطاب دیکھیں:
http://www.facebook.com/photo.php?v=368206756611719&set=vb.200356516669133&type=3&theater
ایران میں اہل سنت دارالعلوم (دیوبند) زاہدان میں ختم بخاری اجتماع سے قائد جمیعت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ عالی کا مدارس کے طلبہ سے خطاب اس لنک پر دیکھیں: https://www.facebook.com/MuslimUnityPakistan/videos/1158629300841845/
نوٹ : ہم یہاں ایران کا دفاع نہیں کر رہےبلکہ جھوٹ کا پردہ فاش کرر ہےہیں!
جھوٹے پر خدا کی لعنت!
ایران میں اہلسنت کی مساجد مدرسوں کی تفصیلی البم :
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.515188601852588.113439.200356516669133&type=3&hc_location=ufi
تحقیق و پیشکش
ثمینہ فاروقی








