پاکستان

ماتلی :علم مولا عباس ؑ کے حوالے سے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کو ایم ڈبلیو ایم نے مستر د کردیا، سیکڑوں علم لگادیئے

شیعیت نیوز: صوبہ سندھ کے دیہی علاقہ ماتلی میں عزاداری اور نئے علم مبارک نصب کرنے کےحوالے سے حکومت کی جانب سے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کو مجلس وحدت مسلمین نے مسترد کرتے ہوئے سیکڑوں مومنین میں علم غازی عباس علیہ السلام تقیسم کردئے اور حکومت کو یہ پیغام دیا کہ عقائد کے معاملے پر کسی بھی قسم کا قانوں قبول نہیں کیا جائے گا۔

c2f2cf36-c471-4394-8625-d9cf27e6b74c.jpg

5d4cf3cf-4a9c-47c5-9833-9e5e3d974576.jpg

b41c0d7c-b630-49f0-b187-b1f8f020ed8b.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button