پاکستان

کراچی: عبداللہ گوٹھ میں سپاہ صحابہ کے مولویوں کی پولیس کو دھمکی، جلوس نہیں نکلنے دینگے

شیعیت نیوز: کراچی کے ضلع ملیر بن قاسم ٹاوں میں واقع عبداللہ گوٹھ 4 محرم الحرام اور 9 محرم الحرام کے حوالے سے نکالنے جانے والے قدیمی جلوس کو روکنے کے لئے علاقہ اور اطراف میں موجود سپاہ صحابہ کی مساجد کے مولویوں نے ایس پی بن قاسم ٹاون کے آفس میں درخواست جمع کروائی ہے کہ محرم کے ان جلوسوں کو روکا جائے ورنہ وہ بازور بازو روکیں گے، شیعیت نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق اہل علاقہ جن میںاہل تشیع سمیت اہل سنت بھی شامل ہیں انہوں نے دہشتگردوں کی دھمکی کو رد کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ جلوس شیعہ و سنی مل کر برآمد کرتے ہیں ،لہذا نواسہ رسول (ص) کی یاد میں نکالے جانے والے جلوس کو کوئی نہیں روک سکتا۔

واضح رہے کہ عبداللہ گوٹھ میں 4اور9 محرم کا جلوس قدیمی ہے جبکہ جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ان وہابی مولویوں کو جنہوں نے اس پرامن علاقہ کو اپنی تقریر اور شدت پسند نظریات کی بناء پر جنہم بنادیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button