پاکستان

کوہاٹ: امام بارگاہ پر حملہ کی کوشیش ناکام، پولیس اہلکار شہید

شییعت نیوز: کوہاٹ بنوں بازار امام بارگاہ میں تعینات پولیس اہلکار پر سعودی نوازکالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت)کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے،اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کوہاٹ کے بنوں بازار میں واقع امام بارگاہ پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں کا حملہ کیا جسکے نتیجے میںاما م بارگاہ کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے . ہمارا سلام ہو اس عظیم شھید پر کہ جس نے اپنی جان قربان کردی لیکن تکفیری دہشتگردوں کو انکے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button