ایران

رہبر معظم کا شہید صیاد شیرازی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لیفٹیننٹ جنرل شہید صیاد شیراوی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام اسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اسلام کے عظيم، بہادر اور فداکار سپاہی لیفٹیننٹ جنرل صیاد شیرازی کی والدہ کے انتقال پر شہید کے خاندان اور دوستوں کو تعزیتی اور تسلیت پیش کی ہے اور مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت واسعہ طلب کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button