پاکستان

عید کے روز پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ، خودکش بمبار گرفتار

شیعیت نیوز: پشاور عید کے روز بڑی تباہی سے بچ گیا ، سیکیورٹی اداروں نے افغان خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور عید کے روز بڑی تباہی سے بچ گیا ، سیکیورٹی اداروں نے افغان خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ۔خودکش حملہ آور کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے ۔

خودکش حملہ آور نے ہلکے نیلے رنگ کا سوٹ پہنچ رکھا تھا جبکہ سر پر ٹوپی پہن رکھی تھی ، اس کے پیٹ پر بارودی بیلٹ بندھی ہوئی تھی ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو دھماکے سے قبل ہی گرفتار کرلیا۔

عید کے روز پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ، خودکش بمبار گرفتار

متعلقہ مضامین

Back to top button