پاکستان

شیعہ نسل کشی کے خلاف ایم ڈبلیو ایم جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کریگی

شیعیت نیوز: مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے کراچی ، پشاور ، ڈیرہ اسماعیل خان اور کرم ایجنسی پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی، حکومت اور ریاستی اداروں کی شیعہ نسل کشی پہ خاموشی کے خلاف کل ۱۳ مئی بروز جمعہ ملک بھر میں مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پہ یوم احتجاج منایا جائے گا ۔

پاراچنار,ڈی آئی خان ,پشاور اور کراچی میں شیعہ نسل کشی کے خلاف بعد نماز جمہ ملک گیر احتجاجی مظاہرے,ریلیاں نکالی جائیں گی-ترجمان ایم ڈبلیو ایم

ترجمان مجلس وحدت مسلمین کے مطابق کراچی.اسلام آباد,کراچی  قائد,لاہور,ملتان فیصل آباد, ملتان,کوئٹہ ، حیدرآباد ، سکھر ، نوابشاہ ، سرگودھا ، گلگت ، بلتستان سمیت ملک کے داھن شہروں میں احتجاج کیا جائے گا

index.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button