مقبوضہ فلسطین

صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائی

فلسطینیوں نے جمعے کو غاصب صیونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں انھیں اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

دوسری جانب غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعے کو غرب اردن کے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی کو گرفتار کر لیا۔

غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو سخت خبر دار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button