ایران

انقلاب اسلامی کے بارے میں حضرت زہرا (ص) جانتی تھیں، امام خمینی

شیعیت نیوز: انقلاب اسلامی کے بانی فرزند زہرا (ص) امام خمینی فرماتے تھے کہ ہماری والدہ حضرت فاطمہ زہرا (علیہ سلام) اس انقلاب اسلامی کے بارے میں جانتی تھیں۔ وہ کیوں نا جانتی ہوں ، آخر کیا ضرورت ہے انہیں کہ ہمارے بارے میں قیات تک کا پتہ ہو؟کیا اس وجہ سے نہیں کہ حضرت زہرا اس ملت و مکتب کی ماں ہونے کے ناطے ان کا دل بے چین ہے، ایک ماں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اسے اپنی اولاد کے بارے میں پتہ ہوخاص کر وہ جیسے ایک ایک بچہ سے بے انتہا محبت ہو، یقین جانئیے  حضر ت زہرا (س) دن رات رویا کرتی تھیںجب حضرت جبرئیل امین آپ جوانوں کے بارے میں انہیں بتاتے تھےکہ مستقبل میں آپ کے بچے اور شیعیان علی علیہ سلام آئیں گےاور اس طرح آپ سے عشق کریں گے، آپ لوگ مادر زہر ا (س) کے پہلو اور بازو کے زخموں کا مرہم ہیں۔

لہذا اس انقلاب کو کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتاکیونکہ اسکی وارث و نگہبان جناب زہرا (ص) ہیں، انشاٗ اللہ

متعلقہ مضامین

Back to top button