پاکستان
عبا س کمیلی کی سعودی عرب میں مسجد علی رضا اور دمشق میں بی بی سیدہ زینب کےروضے پرخودکش بم دھماکوں کی شدید مذمت
جعفر یہ الا ئنس پا کستان کے سر براہ علا مہ عبا س کمیلی نے سعودی عرب میں مسجد علی رضا اور دمشق میں بی بی سیدہ زینب کے روضے پرخودکش بم دھماکوں کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہاہے کہ ان دونوں واقعات میں کثیر تعداد میں شہادتیں واقع ہوئی ہیں،دونوں واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ –