یمنی فوج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپ کے گولے برسا کر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کرڈالا

23 جنوری, 2016 00:00

پورٹ کے مطابق المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پرتوپخانے سے حملہ کرکے کئی سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے –

دوسری جانب سعودی عرب کے الخوبہ اور المعطن علاقوں میں بھی سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائلی حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں – ان حملوں کے دوران سعودی فوج کی کئی گاڑیاں اور بکتر بندگاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں-

12:57 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔