ترک صدر طیب اردگان کی پول کھول گئی
شیعیت نیوز: ایک مہینہ قبل یعنی دسمبر میں میڈیا میں یہ خبر بہت چهاہی ہوئی تهی کہ ترک صدر کی مقبولیت اپنے ملک میں اتنی ہے کہ ترک صدر کا قافلہ ایک دریا کے پل سے گزر رہا تھا تو ترک صدر کے ایک پرستار نے نہ ملنے دینے کے باعث دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی دهمکی دی تو ترک سیکورٹی اہلکاروں نے یہ بات ترک صدر کو بتائی تو ترک صدر نے اپنا قافلہ وہیں پر روکنے کا حکم دیا اور اس پرستار سے ملے.
اب ترک صدر کیسے ملے دیکھیں اس تصویر میں ↓ یعنی موبائل پر بات بات کرتے بے دھیانی سے اس سے ہاتھ ملایا اور یہ تاثر دیا کہ میں بہت مصروف ہوتا ہوں یار کیوں تنگ کرتے ہو.
اب دیکهیں یہ واقعہ اتفاقی نہیں تها بلکہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا وہ شخص ترک انٹیلیجنس کا اہلکار تها.
یہ واقعہ صرف ترک صدر کی طرف سے یہ دنیا بهر کو دکهانے کا ڈرامہ تها کہ ترک عوام میں، میں کتنا مقبول ہوں اور مجھے عوام کتنا چاہتی ہے..
عرب بہار کہیں ترکی کا رخ نہ کر لے اس سے بچاؤ کے لیے ایسی اداکاری کی گئی کہ جناب میں تو اپنی عوام میں بہت مقبول ہوں اگر میرے خلاف کچھ ہوا تو بیرونی ہاتھ ہو گا.
دوسری تصویر میں ترک انٹیلیجنس کا وہی اہلکار اپنے دفتر میں بیٹھ ہے..