پاکستان
پنجاب یونیورسٹی میں چھاپہ ، کالعدم تنظیم سے تعلق پر دو مزید پروفیسر و ایک طالبہ علم گرفتار
شیعیت نیوز: دہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں کی آمجگاہ پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر پولیس کے شعبہ کاونٹر ٹیرر ازم نے چھاپہ مار کر دو پروفیسر ز اور ایک طالب علم کو گرفتار کیا ہے جسکے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انکا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل ہی پنجاب یونیورسٹی ایک پروفیسر کو گرفتار کیا گیا تھا جسکا تعلق کالعدم حزب التحریر سے تھا۔
پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا اثر و رسوخ ہے جبکہ گذشتہ سال پنجاب یونیورسٹی جمعیت کے ناظم کے ہاسٹل کمرہ سے القائدہ کا اہم رہنما بھی گرفتار ہوچکا ہے۔