پشاور: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید امداد شاہ شہید

20 نومبر, 2015 00:00

پشاور کی سب سے بڑی ماتمی سنگت کے سالار امداد شاہ کو تکفیری دہشتگردوں نے شہید کردیا ہے، شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج صبح تکفیری دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن سید امداد شاہ کو فائرنگ کرکے شہید کیا ہے، امداد شاہ کا تعلق پشاور شہر کی سب سے بڑی ماتمی سنگت انجمن میر کفایت سے ہے اور وہ سنگت کے سالار دستہ تھے، اطلاعات کے مطابق گنج میں مومنین کا احتجاج جاری ہے۔

12:45 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔