ایران

شام؛ حلب میں ایک اور ایرانی مجاہد شہید

شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں ایک اور ایرانی مجاہد کی شہادت واقع ہو گئی ہے۔
ایران کے صوبہ سمنان کی سپاہ ’’قائم آل محمد(عج)‘‘ کے رکن محمد طحان شام میں اہل بیت اطہار (ع) کی روضوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
آج بروز منگل سمنان میں شہید کا جلوس جنازہ نکالا گیا اور اس کے بعد ان کے آبائی گاوں میں سپرد خاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button