پاکستان

کراچی: عزادری جلوس پرمٹ ہولڈر مقصود الحسن کو دہشتگردوں کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں

مقصود الحسن زیدی جو کہ مرکزی امام بارگاہ لیاقت آباد سے نکلنے والے شہادت حضرت علی ؑ کے مرکزی جلوس کے پرمٹ ہولڈر بھی ہیں انہیں مسلسل دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں ،جس کی اطلاع گذشتہ دنوں سپر مارکیٹ تھانہ ،لیاقت آباد میں دیدی گئی ہے ، مولانا حسن مسعودی، حافظ سخاوت حسین حیدری،مولانا اکرام حسین ترمذی، غلام علی عارفی، خلیل احمد ، لخت حسنین زیدی، وجیہہ الحسن عابدی ،مہدی شاہ، ڈاکٹر علی محمد رضوی اور محمد علی ایڈووکیٹ نے حکومت سندھ ،خصوصاً ضلع وسطی کی انتظامیہ سے کہا کہ وہ مقصود الحسن زیدی کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button