یمن

صعدہ پر سعودی عرب کے حملے میں 12 یمنی شہید

یمن کےصوبہ صعدہ پرسعودی عرب کی وحشیانہ اورظالمانہ بمباری میں 12 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق صوبہ صعدہ کے علاقہ باقم میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کی ایک فوجی پوسٹ الفریضہ پر قبضہ کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button