یمن

یمنی فوج کا سعودی عرب کے جنوب میں الربوعہ علاقہ پرقبضہ

المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع الربوعہ علاقہ پرقبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے قشبہ، حسن، وفایا اور سوہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یمنی فورسز نے اس علاقہ میں سعودی عرب کی 17 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے الربوعہ علاقہ یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع ہے اور اس علاقہ میں 15000 افراد آباد ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button