پاکستان

اسلام آباد یوم آزادی پر دیوبندی دہشتگردی کے پیشہ نظر چار تکفیری مدارس بند کردیے

اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریبات کے پیش نظر سیکورٹی وجوہات کی بنا پر چار دیوبندی اور وہابی مدارس پانچ روز کیلئے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق، دیوبندی مدارس اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے بعد چار مدارس پانچ دن کیلئے عارضی بند کرائے گئے ہیں۔ بند ہونے والے مدارس میں جامعہ صدیق انوار القرآن، راول ڈیم چوک اور مدرسہ اشرف العلوم شامل ہیں۔ مدرسہ صدیق اکبر اور مسجد امان راول ڈیم شوک بھی عارضی بندش میں شامل ہیں۔ ان مدراس میں زیرتعلیم طلبہ کو پانچ روز کی چھٹی دے دی گئی ہے۔ پندرہ اگست کے بعد یہ مدارس دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔

واضع رہے کہ مدارس دین کی تعلیم دینے کے لئے بنائے گئے تھے مگر افسوس کہ دیوبندی اور وہابی ملاوں نے بیرونی ایماء پر ان دینی مدارس کو دہشتگردوں آمجگاہ بنادیا جسکی وجہ سے کسی بھی قومی تقریب کے موقع پر امن و امان کی صوتحال کو قابو رکھنے کے لئے ان صرف دیوبندی اور وہابی مدارس کو بند کروادیا جا تا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button