سعودی عرب
عرب کے وہابی مُلا کی توہین قرآن
شیعت نیوز ۔ یہ ہیں وہابی نجدی عرب کے بدو جو مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کے ساتھ کیا سلوک روا رکھے ہوئے ہیں، وہ کتا ب جسکو پڑھنے کے اداب واضع کیئے گئے ہیں لیکن یہ بدو اپنے ناپاک اور نجس پیروں کو اللہ کئ کتا ب کے سامنے پھیلائے ہوئے بیٹھے ہیں۔
اور اگر یہی کام کوئی اور یا غیر مسلم ہی کرلیتا تو یہ سارے جذباتی مسلمانوں گھروں سے گلے پھٹارتے ہوئے نکل پڑتے اور اپنے ہی ملک میں آگ لگادیتے کہ توہیں قرآن ہوگئی ۔
اس میں حیران ہونے کی بات نہیں کیونکہ کہ یہ وہ گروہ ہے جس نےناطق قرآن حسین ابن علی (ع) کا گلا کاٹا تھا ۔لہذا اس قرآن حکیم کی بھی انکی نظر میں کوئی حیثت نہیں۔
جبہی تو ہم کہتے ہیں۔۔۔ وہابیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں