پاکستان

ملیر جعفرطیار میں مشکوک ہائی روف میں بم کی اطلاع، پولیس نے ایئریا سیل کردیا

شیعت نیوز۔کراچی کے علاقہ ملیر میں شیعہ آبادی جعفرطیار سوسائیٹی میں مسجد حسنین کے قریب ایک مشکوک ہائی روف کھڑی پائی گئی ہے، جس میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس میں بم نصب ہے، میڈیا اور ہمارے ذرائع کے مطابق جعفرطیار سوسائیٹی میں مسجد حسنین کے عقب میں قمبر بنی ہاشم اسکول کے سامنے ایک مشکوک ہائی روف کافی دیر سے کھڑی ہے جس کے اندر مخصوص الیکڑانک ڈویوائس نظر آنے پر رضاکارانہ جعفرطیار نے فوراً پولیس کو اطلاع دیدی ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکوڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button