پاکستان

بینک ڈکیٹی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دیوبندی دہشتگرد جماعت اہلسنت والجماعت اختر کالونی کا امیر گرفتار

کراچی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے جو بینک ڈکیٹی سمیت فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث ہیں، میڈیا ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ،ایس آئی یو فاروق اعوان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بینک ڈکیٹی میں ملؤث اہم گروہ گرفتار کیا گیا ہے جنکا تعلق اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ ) سے ہے۔ جبکہ گرفتار ملزم اہلسنت ولجماعت بلوچ کالونی کا امیر ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button