ایران

ایران فوجی تنصیبات کے معائںے کی اجازت نہیں دے گا

ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین بریگیڈیر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی تنصیبات کے معائنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی-

ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوجی تنصیبات کے محدود یا غیر محدود کسی بھی طرح کے پیمانے پر معائنے کی اجازت نہیں دیں گے- بریگیڈیر جنرل سید مسعود جزائری نے مزید کہا کہ تمام اطلاعات اور جائزہ رپورٹوں سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فوجی تنصیبات کے معائنے کی ممانعت ایرانی پوری قوم کا مطالبہ ہے اس لئے کسی کو بھی فوجی تنصیبات کے کسی بھی طرح کے معائنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی-

متعلقہ مضامین

Back to top button