پاکستان

پاکستانی مدرسہ کے دو طالب علم دہشتگرد شام پہنچ گئے، داعش میں شمولیت

شیعت نیوز: برطانوی خبررساں ادارے دی ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سب سے برے میٹروپولیٹن شہر کراچی سے دو طالب علم شام پہنچے ہیں جنہوں نے وہاں دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولت اختیا ر کی ہے، اس خبر رسان ادارے نے مزید لکھا ہے ان دونوں لڑکوں کا تعلق کراچی سے ہے وہ شہر کے ایک مقامی مدرسہ (جہالت کی یونیورسٹی) میں زیر تعلیم بھی رہے ہیں، تاہم برطانوی ادارے نے ان لڑکوں کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کیں البتہ دعویٰ کیا ہے کہ شائع کی جانے والی تصویر میں نظر آنے والے دولڑکوں کا تعلق کراچی ،پاکستان ہے

MadrsaTerrorism

متعلقہ مضامین

Back to top button