مقالہ جات

اسماعیلی شیعہ کافر کہہ کر ایک بار پھر 43 افراد شہید،کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم آزاد

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی میں ایک بار پھر کافر سمھجے کر شدت پسند دہشتگردوں نے 43 افراد کو دہشتگرد کا نشانہ بناڈالا، لیکن کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم اینڈ کمپنی آزاد ہیں، یہی وہ دین فروش ملا ہیں جو اپنے فتویٰ کے ذریعے نفرت پھیلا کر لوگوں کو قتل پر اکساتے ہیں، واضع رہے کہ مفتی نعیم نے شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے کا فتویٰ دیا ہے،جبکہ حال ہی میں انہوں نے پرویز رشید کو محض مدارس کی مخالفت کرنے پر اسلام سے خارج قرار دیا، یہ افراد و ملا کس صور ت پاکستان میںامن قائم نہیں ہونے دیں گے۔ آخر کیون شیعہ مسلمانوں کے خلاف فتویٰ دینے والوں کو گرفتار نہیں کیا جارہا کیا ؟

kafir 1

گذشتہ دنوں شیعہ نیوز پر مفتی نعیم کا شیعوںمسلمانوں سمیت قائد اعظم کے کفر کا فتویٰ شائع کیا گیا تھا جس میں انہوں نے شیعوں مسلمانوں کے تمام فرقوں کو کافر اور گمراہ کن قرار دیا ،اس فتویٰ میں قائد اعظم جو پہلے اسماعیلی آغاخانی شیعہ تھے جو بعد میں شیعہ اثنا عشری مسلمان ہوگئے تھے،کو بھی اس مفتی نعیم نے کافر قرار دیا۔

 

قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ

لہذا آج مفتی نعیم کا یہ فتویٰ 43 معصوم اسماعیلی شیعوں کو قتل کے سبب بنا ، اسکے باوجود قتل اور کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم اینڈکمپنی تاحال آزاد ہیں ،سوال ہے کہ آخر کیوں ہماری اایجنسیاں اور سیکورٹی ادارے کیوںاس قاتل کو گرفتار کرنے سے قاصر ہیں؟ پوری پاکستانی قوم مطالبہ کرتی ہے کہ مفتی نعیم سمیت دیگر دین فروش دیوبندی مفتی کو فوری گرفتار کرکے انکے شر سے مسلمانوں کو بچائیں۔

11129

Mufti Naeem Fatwa Agha Khani are Kafir

fdsasdsdf

 http://www.jamiabinoria.net/efatawa/fatawa/bohri-aghakhani.htm

متعلقہ مضامین

Back to top button