مقالہ جات

دیوبندی اور وہابیوں نے معاویہ کو مسلمانوں کا ماموں قرادیدیا

شیعت نیوز: عاشقان قاتلان اہلیبت (ع) وہابی فرقہ حب معاویہ وہ یزید میں اتنا اگے نکل چکا ہے کہ اب وہ احادیث رسول (ص) کو جھٹلانے میں بھی عار محسوس نہیں کرتا،ناصرف جھٹلانے بلکہ احادیث رسول(ص) گھڑنے میں بھی پیچھے نہیں ہیں۔ مثال کے طور پر ایک حدیث جو رسول اللہ (ص) سے امام حسین کے بارے میں منسوب ہے کہ ” حسین مجھ سے ہے اور میں حسین(ع) سے ہو ں " اس حدیث کو عاشقان اور شیعان معاویہ نے کچھ یوں لکھنا شروع کیا " معاویہ مجھ سے ہے میں معاویہ سے ہوں ” نعوذبااللہ۔

maviya

یہ حال ہے ان وہابیوں کا ، اب ایک اور نیا سوشہ مارکیٹ میں یہ وہابی بدو لے کر آگئے ہیں کہ!! معاویہ مسلمانوں کے ماموں ہیں، بھائی کہاں سے ماموں ہوگئے؟ بقول وہابیوں کے ،کہ معاویہ کی بہن سے رسول اللہ (ص) کی شادی ہوئی تھی، لہذا اس رشتہ سے معاویہ مسلمانوں کا ماموں ہے، ارے بھائی!! انکو بتاؤ کہ قرآن نے صرف رسول (ص) کی بیویوں کو ام مومنین قرار دیا ہےجبکہ رسول (ص) کے بارے میں کہا ہے کہ وہ کسی کے باپ نہیں، تو یہ معاویہ کہاں سے ماموں ہوگئے ، ہاں البتہ اردو زبان میں (ماموں ) جن الفاظ میں استعمال ہوتا ہے اگروہ والے ماموں ہیں تو کوئی بات نہیں، مثال کے طور پر جیسے ہم کہتے جب ہمیں کوئی بے وقوف بناتا ہے کہ ، ماموں بناگیا،ماموں بن گئے ، یہ والے ماموں تو جناب معاویہ ہوسکتے ہیں، لیکن جو رشتہ وہابی، معاویہ کا زبردستی مسلمانوں سے قائم کرنے کی کوشیش کررہے ہیں وہ نہیں ہوسکتے، البتہ اگر انکو شوق ہے تو اپنا ماموں بنالیں۔

Moaviya

متعلقہ مضامین

Back to top button