پاکستان

یا شیخ بدعت: روضہ رسول (ص) پر حاضر ی ممنوع سمیع الحق کے والد کی قبر پر حاضری اور فاتحہ جائز

شیعت نیوز: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے وہابی امام کعبہ نے پاکستان میں وہابیت کے بنیادی عقائد سے انحرف کردیا ہے، یہ انکی منافقت ہے یا حکمت علمی اسکے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا،لیکن اس بات پر دنیا کے تمام مسلمان ان وہابی ملاوں سے احتجاج کرنےکا حق رکھتے ہیں، گذشہ صدی سے خانہ کعبہ ،روضہ رسول(ص) اور جنت البقیع کو یرغمال بنائے رکھنے والے آل سعود نے طرح طرح کے فتویٰ لگا کر مسلمانوں کو آپس میں لڑوا رکھا،کہیں بدعت اور شرک کے نام پر مسلمانوں کے گلے کٹوائے تو کہیں کفر کا فتویٰ لگاوا کر آگ میں جلاویا۔

لیکن یہی وہابی جو روضہ رسول (ص) پر حاضری کو بدعت قرار دیتے ہیں، مردہ مسلمانوں کی فاتحہ خوانی سے منع کرتے ہیں جب اپنے کسی دیوبندی وہابی کی قبر پر جاتے ہیں تو فاتحہ بھی کرتےہیں اور دعا بھی کرتے ہیں، اور یہی اگر کوئی دوسرا مسلمان کرے تو وہ قبر پرست بدعتی و شرک ہوجاتا ہے۔

حال ہی میں امام کعبہ کی دیوبندی وہابی ملا سمیع الحق کے والد کی قبر پر ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنے کے عمل نے وہابیت کے اپنے عقائد کو بری طرح زک پہنچائی ہے تو دوسری طرف دیگر مسلمانوں نے اس تصویر کو آڑے ہاتھوں لیا اور وہابیت کے بے بنیاد اور کھوکھلے عقائد پر شدید تنقید کی ہے۔

11206010 835856446464179 295176441390801848 n

متعلقہ مضامین

Back to top button