پاکستان

دیوبندی مدارس کے تربیت یافتہ دہشتگردوں کو آل سعود کے تحفظ کیلئے سعودیہ بھیجنے کا فیصلہ

شیعت نیوز زرائع گزشتہ دنوں کراچی سعودی قونصل خانہ میں سعودی عرب کے مذہبی امور کی جانب سے شہر کراچی کی دیوبندی مدارس کے مفتیان کے ساتھ ایک عشائیہ میں مفتیان کرام سے گزارش کی وہ آل سعود کے تحفظ کے لیے اپنے مدارس کیعسکری تربیت یافتہ نوجوانوں کو سعودی عرب بھیج دیں اس کے بدلے ہم ان لڑکوں کا وہاں تنخواہ اور دنیا بھر کی سہولت فراہم کریں گئے اور آپ کو مدارس چلانے کے لیے ماہانہ فنڈ دیے جائے گئے ،جس پر دارالعلوم کورنگی،جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل ،جامعہ بنوریہ،جامعہ حمادیہ ،جامعہ اشرافیہ کے زمہ دار مفتیان کرام نے اپنی آمد کی ظاہر کی اور دہشتگردوں کی پہلی کھیپ جلداز جلد آل سعودی کے تحفظ کے لیے سعودی عرب روانہ کیا جائے

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button