مشرق وسطی

خطے میں اخوان المسلمین کومضبوط کرنےمیں ترکی اورقطرکے درمیان اتفاق۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}قطرکے شیخ تمیم کی قیادت میں ایک وفد ترکی پہنچی جہاں صدررجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ملکوں کے مختلف اہم امورسمیت خطے میں جاری صورت حال کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ایڈن لنک نیوز رپورٹ کے مطابق قطری شیخ تمیم اورترکی کے صدرکے رمیان ہونے والی اس اہم ملاقات میں یہ طے پایا کہ مختلف ملکوں میں اخوان المسلمین کے ساتھ امدادکو یقینی بنایاجائے۔
ذرائع کے مطابق ادھرترک پارلیمنٹ میں سابق وزیرخارجہ برات کانکارنے اس بات کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان عسکری،اوراینٹلی جنس کے میدان میں تعاون جاری رہے گا، جس کے لئےآپس میں دونوں میدانوں میں تربیتی سلسلے کاتبادلہ بھی کیاجائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button