پاکستان

مزار رسول (ص) پر پھول چڑھانے کے مخالف امام کعبہ پر پھول برسارہے ہیں

وہابیت جسکے سارے عقائد عقل کے منافی ہیں اور ہمیشہ انکے عقائد نے عالم اسلام کو شدید نقصان پہچایا ہے، اسی طرح کے کچھ عقائد میں سے اولیاء اللہ کی تعظیم اور انکی قبروں کے حوالے سے متنازعہ عقائد ہیں، وہابیت نے ابتداء میں سب سے پہلے جنت البقیع میں موجود اصحاب ،زوجہ رسول و اہلیبت رسول (ص) کے مزارت کو مسمار کیا اور انکی قبروں پر فاتحہ خوانی و پھول چڑھانے کو شرک و بدعت سے تشبیہ دی، ساتھ ہی رسول ا للہ (ص) کے بارے میں نازیبا الفاظ کا تبادلہ کیا اور کہا کہ وہ ایک عام انسان تھے جیسے کہ ہم ہیں۔

لہذا، اب انکی تعظیم کی کوئی وجہ نہیں ، مزار رسول (ص) کو بھی مسمار کرنے کیا جائے، عمل جب انہوں نے یہ اقدام اُٹھانے کی کوشیش کی تو عالم اسلام کے شدید ردعمل کے پیش نظر وہ اس کا م سے دستبردار ہوگئے۔

لیکن آج ان وہابیوں کی منافقت کا یہ عالم ہے کہ رسول اللہ (ص) جو اس کا ئنات کی سب سے عظیم ہستی ہیں انکی تعظیم اور عصمت کے منکر ،مسجد احرام کے ایک مفتی کی تعظیم میں لائن لگا کر کھڑے ہیں، پھول برسانا جو انکی شریعت میں حرام ہے وہی کام امام کعبہ کے استقبال کے موقع پر کررہے ہیں۔کیا یہ کھلی منافقت نہیں؟؟

1
دوسری جانب قبروں پر فاتحہ خوانی کے منکر یں، اپنے ہلاک ہونے والے رہنماؤں کی قبر وں پر فاتحہ خؤانی و قرآنی خوانی کرتے ہیں، نتیجہ یہ ہے کہ یہی وہ گروہ ہے جو صرف انتشار اور نفرتیں پھلانے کے لئے عالم اسلام میں برطانوی سامراج نے جنم دیا تھا ،جو آج بھی فرقہ واریت اور دہشتگردی کا سرچشمہ ہے۔

2

3

اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ!! وہابیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، وہابیت اور اسلام دو علیحدہ علیحدہ نظریات ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button