پاکستان

مولانا عبدالعزیز ایک امریکی نیوز اینکر کو انٹرویو کے دوران دل دے بیٹھے

امریکی ٹی چینل کی ایک اینکر کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹے کے طویل انٹرویو کے دوران مولانا عبدالعزیز صاحب نے اپنی نگاہیں نیچیں رکھیں اور انٹرویو کے اختتام پر امریکی ٹی وی اینکر ہیلی صاحبہ نے حضرت مولانا عبدالعزیز صاحب سے کہا کہ”میں نے آج زندگی میں پہلی دفعہ برقعہ پہنا ہے تو میں کیسی لگ رہی ہوں؟اس سوال پر حضرت مولانا عبدالعزیز صاحب نے اپنی نگاہیں نیچے رکھتے ہوئے ہی جواب دیا کہ”میں آپ کی طرف نہیں دیکھ سکتا لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ بہت اچھی لگ رہی ہوں گی۔ اس جواب پر امریکی اینکر شرما گئی۔ اس موقع پر ہم نے سوچا کہ برقع میں تو مولانا صاحب بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔۔

نوٹ: یہ نیوز مولانا کے ایک حمایتی پیج سے لی گئی ہے،جس میں مولانا کی دین پرستی بتانے کی کوشیش کی گئی تھی، لیکن ہم نے جب سرچ کیا تو کہیں ہمیں امریکا کا وائس ٹی وی نامی ٹیلی ویژن نہیں ملا جسکی انیکر کو مولانا نے انٹرویو دیا ہے،البتہ "وائس آف امریکا سے مراد ہے تو الگ بات ہے” لہذا بتانا یہ مقصو د ہے کہ یہ مولانا کے حمایتیوں نے فرضی کہانی بناکر مولانا کا مکرو چہرے کوچھپانے کی کوشیش کی ہے تاکہ انکی دین داری کے ذریعے معصوم عوام کو بے وقوف بنایا جاسکے۔

moni

متعلقہ مضامین

Back to top button