پاکستان

دو دن گزر جانے کے باوجود احمد لدھیانوی حوثیوں سے لڑنے سعودیہ عرب نہ جاسکا

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ،تکفیری سعودی نواز دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ نے اتوار کے روز خادم سعودی عرب کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان آرمی سعودی عرب نہیں جاسکتی تو ہم سعودیہ عرب جانے کو تیار ہیں 

اطلاعات کے مطابق سعودی فند سے چلنے والی کالعدم دہشتگرد جماعات سپاہ صحابہ کے سربراہ ملعون احمد لدھیانوی حوثیوں سے لڑنے کے لیے اب تک سعودی عرب نہ جاسکے ،زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان کے نہ ناجانےکی وجہ یہ ہے کے ان کو حوثیو ں سے خوف ہے  حوثی ایک بھادر قوم ہے جو میدان میں رہے کر مقابلہ کرنے والے ہیں جبکہ ملعون احمد لدھیانوی کا تعلق ان سے جن کے اجدا نے میدان سے فرار اختیار کیا ،

متعلقہ مضامین

Back to top button