یورپی ممالک سمیت دنیابھرمیں یمن پرظالم آل سعودکی جارحیت کے خلاف مظاہرے۔

06 اپریل, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}ظالم آل سعوداوراس کے اتحادیوں کی جانب سے یمن پرجارحیت کے خلاف یورپی ممالک سمیت دنیابھرکے تمام دارالحکومتوں میں مظاہرے ہوئے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج دنیابھرمیں یمن پرظالم آل سعودکی قیادت میں ہونے والی جارحیت کے خلاف مظاہرے اوراحتجاجات ہوئے،ذرائع کاکہناتھاکہ ان مظاہروں میں شریک افرادنے اس بات پر زوردیتے ہوئے کہاکہ ہم مظلوم یمنیوں کے ساتھ ہیں لہٰذا ظالم آل سعوداپنے اس ظالمانہ جارحیت فی بالفور بندکرکے معاملے کوسیاسی گفتگوکے ذریعے کے حل کریں۔

6:45 صبح جولائی 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔