غاصب اسرائیلی آرمی مسجدالاقصیٰ میں داخل،6بچے گرفتار۔

24 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} گزشتہ رات گئے غاصب اسرائیلی آرمی نے مسجدالاقصیٰ کے اندر سے6بچوں کوگرفتارکیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کے اوپرغاصب اسرائیلی ریاست کی جانب سے مظالم تھمنے کانام ہی نہیں لے رہاہے،جہاں گزشتہ شب مسجدالاقصیٰ میں نمازاداکرتے ہوئے6بچوں کواسرائیلی درندے پکڑکرلے گئی ہے،ذرائع کاکہناہے ان بچوں کی عمریں12 سے15 سال ہیں جن کے نام امیرالمالکی،عبدالبکری،ایمن حشمیۃ،حسین عوض ہے۔

10:52 شام جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔