سعودی عرب

حرم مکی میں ایک شخص کوداعش کی تجدیدبیعت کرتے ہوئے پکڑاگیا۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}آج مکہ معظمہ میں ایک شخص کوخانہ کعبہ کی جانب منہ کرکے دہشت گردداعش کے ساتھ تجدیدبیعت کرتے ہوئے پکڑاگیا۔
المنارٹی وی نے "صحیفہ الحیات”کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ آج ایک شخص کومکہ معظمہ میں اس وقت پکڑاگیاجب وہ”الساعۃ پل” پرکھڑاخانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے دہشت گردتنظیم داعش کے ساتھ تجدیدبیعت کررہاتھا:
"میں آج اوراس وقت حرم مکی میں”الساعہ پل”پرکھڑاہوکرخانہ کعبہ کی طرف منہ کرداعش کے خلیفہ ابوبکرالبغدادی کی تجدیدِبیعت کررہاہوں،اوردنیاکے تمام لوگوں سےمستضعفین کی مددکے لئےاپنے جان اورمال لے کراٹھنے کی دعوت دیتاہوں”۔
ذرائع کاکہناہے کہ اس دوران پولیس نے اسے پکڑکرتفتیش کے بھیج دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button